Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پورتھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، قتل میں ملوث ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار
    خاص خبریں جولائی 29, 2024

    ہری پورتھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، قتل میں ملوث ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار

    جولائی 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The accused involved in the murder in Haripur were arrested within a few hours
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پورتھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ، قتل میں ملوث ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار۔ ملزمان نے مقتولہ کے گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کرکے خودکشی کا ظاہر کی ۔

    تھانہ سٹی کی حدود محلہ درزیاں درویش میں مسماۃ(م) کو گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کرنے کا واقع رونما ہوا۔مقتولہ کے ماموں شیر علی خان کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف زیر دفعہ302.201.202.34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔

    ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر ( PSP ) نے واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او سٹی کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ۔

    ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سٹی منیر خان کی زیر نگرانی بروقت کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث 04 ملزمان نوروز ولد محمد ایوب ،محمد اسلم عرف خائستہ خان ولد محمد ایوب، مسماۃ(گ)زوجہ عبدالصمد ،زوراج بی بی بیوہ محمد ایوب ساکنان وانا وزیرستان حال محلہ درزیاں درویش کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان نے مقتولہ کو گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کرکے خودکشی ظاہر کی ۔گرفتار ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پیش کر دیا گیا
    Next Article اسلام آباد میں طوفانی بارشیں برس پڑی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.