Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں نومبر 1, 2024

    گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    نومبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The 77th Independence Day of Gilgit-Baltistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت: گلگت بلتستان کا 77 واں جشن آزادی آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل ہے۔

    جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، مرکزی تقریب یادگار شہدائے چنارباغ میں ہوئی جس میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، وزیر اعلیٰ بلتستان حاجی گلبر خان اور فورس کمانڈر گلگت بلتستان نے پرچم کشائی کی۔

    تقریب میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس سمیت اعلیٰ حکام اور عمائدین نے بھی شرکت کی، اس موقع پر یادگارِ شہداء پر پھول رکھے گئے، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے عظیم قربانیاں دے کر اس خطے کو ڈوگرہ راج سے آزاد کرایا تھا، شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم ملک کی حفاظت کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

    اس کے علاوہ آرمی ہیلی پیڈ میں بھی جشن آزادی کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوئے۔

    یکم نومبر 1947ء وہ دن جب گلگت بلتستان کو ڈوگرا راج سے آزادی ملی، گلگت بلتستان کے عوام کی جدوجہد کا مقصد پاکستان کے ساتھ الحاق تھا، گلگت اسکاؤٹس اور مقامی جانبازوں نے ڈوگرا راج کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے مہاراجہ کے کنٹرول کا خاتمہ کر دیا۔

    ڈوگرا راج کے خاتمے کے بعد گلگت کی فضاؤں میں پہلی بار پاکستانی پرچم لہرایا گیا، 1948ء میں ایک سال کی جدوجہد کے بعد بلتستان کو ہندوستان کے تسلط سے بھی آزاد کرا لیا گیا، گلگت بلتستان سیاحتی، معاشی اور ثقافتی اعتبار سے بھی اہم مقام ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمشی خان کا دلفریب انداز میں کے ٹو سحر کا آغاز ناظرین کے دلوں کو بھا گیا
    Next Article یکم نومبر ۱۹۴۷: گلگت بلتستان کی ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدائے جموں منارہے ہیں

    نومبر 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 6, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ہزارہ ریجن کے تعلیمی اداروں کو آئس سپلائی کرنے والے دو سمگلرز گرفتار

    نومبر 6, 2025
    خاص خبریں

    برطانوی چیف آف جنرل سٹاف سر چارلس واکر کی جی ایچ کیو راولپنڈی آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    نومبر 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.