Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ آج ہوگا
    خاص خبریں مارچ 9, 2024

    14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ آج ہوگا

    مارچ 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The 14th President will be decided today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    ملک میں حکومت سازی کا مرحلہ فائنل راونڈ میں داخل، پاکستان کے 14 ویں صدر مملکت کا فیصلہ آج ہو گا۔ ملکی سربراہ ک ینشست کیلئے محمود خان اچکزئی اور آصف زرداری نامزد امیدوار ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ملک کے 14 ویں صدر مملکت کے انتخاب کیلئے چاروں صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان اپنے ووٹ کے ذریعے کرینگے ۔صدارتی انتخاب کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہوگی ، صدر کا انتخاب الیکٹورل کالج کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے۔

    ذرائع کے مطاق الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کیلئے ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز اور قومی اسمبلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔
    ووٹنگ اور کاونٹنگ مکمل ہونے کے بعد چیف الیکشن کمشنر صدارتی امیدوار کی کامیابی کا حتمی اعلان شام کو ہی کر دیں گے جبکہ منتخب صدر اس کے اگلے روز عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدی راک باضابطہ طور پر رومن رینز کے ساتھ رنگ میں واپس آ گئے
    Next Article آصف زرداری کا صدر ہونا ضروری ہے، پرویز اشرف
    Ume Roman

    Related Posts

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ٹرمپ کی معاہدے پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف مزید سخت کارروائی کی دھمکی

    اپریل 9, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.