Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، چترال،گلگت بلتستان، کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
    فیچرڈ مارچ 13, 2026

    لکی مروت میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

    مارچ 13, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists attack police vehicle in Lakki Marwat, 7 personnel including SHO martyred
    دھماکہ اس وقت ہوا جب شادی خیل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او گشت پر تھے، پولیس ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لکی مروت میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا ہے جہاں ای آئی ڈی بم دھماکے میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا ہے ۔

    لکی مروت : پولیس ترجمان کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب شادی خیل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او گشت پر تھے ،اس دوران دھماکہ خیز مواد پولیس موبائل کے قریب نصب تھا، دھماکے کے بعد علاقے میں پولیس کی اضافی نفری روانہ کر دی گئی ہے ۔

    بتایا گیا ہے کہ شہداء میں ایس ایچ او شادی خیل صدر اعظم اور اے ٹی ایس کے اہلکار بھی شامل ہیں، سپاہی شاہ بہرام، شاہ خالد، حاجی محمد، گل زادہ اور سخی زادہ شہید ہوئے، کانسٹیبل انصاف الدین زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے ۔

    پولیس حکام نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید ایس ایچ او اور دیگر بہادر پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی، انہوں نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی اوران کی ہمت افزائی کی ۔

    صدر مملکت نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں قوم کے لئے باعثِ فخر ہیں، دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل ہے ۔

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور شہید ایس ایچ او و دیگر جوانوں کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پولیس اہلکاروں اور سکیورٹی فورسز کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جام شہادت نوش کرنے والے ایس ایچ او سمیت 6پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے اپنا آج قوم کے پرامن کل پر قربان کیا، کے پی کے پولیس کے افسروں اور جوانوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع
    Next Article وفاقی وزیر حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد، چترال،گلگت بلتستان، کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    بنوں میں پولیس سٹیشن پرخودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، چترال،گلگت بلتستان، کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    فیچرڈ

    بنوں میں پولیس سٹیشن پرخودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، چترال،گلگت بلتستان، کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    فیچرڈ

    بنوں میں پولیس سٹیشن پرخودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.