Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ مارچ 4, 2025

    بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 6 دہشت گرد ہلاک

    مارچ 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists' attack on Bannu Cantt was thwarted, 6 terrorists were killed
    دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک ان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناکر6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دہشتگردوں کے دیگر ساتھیوں کو دہشت گردوں کو محصور کرلیا گیا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افطار کے بعد دہشتگردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا ۔

    سیکیورٹی فورسز کی بر وقت کار روائی سے بنوں کینٹ کے باہر گھبراہٹ میں دہشت گردوں نے دو بارود سے لدی ہوئی گاڑیاں کینٹ کی دیوار سے ٹکرادیں ۔

    ذرائع کے مطابق  قریبی گھر کی منہدم ہونے سے معصوم شہریوں کی شہادتوں اور ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ایک مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 دہشتگردوں کو مختلف انٹری پوائنٹس پر موجود چوکس سکیورٹی اہلکاروں  نے ہلاک کردیا جبکہ ان کے دیگر ساتھی دہشتگردوں کو قبضے میں لے کر محصور کیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام دہشتگردوں  کا صفایا کرنے تک فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپیئنز ٹرافی،بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article خیبر پختونخوا میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیکر اس کا فوری خاتمہ کیا جائے ،گورنر کا وزیراعظم کو خط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.