Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں آج تیز ہواؤں، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
    خاص خبریں نومبر 29, 2024

    گلگت بلتستان میں آج تیز ہواؤں، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

    نومبر 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

    شام یا رات میں بالائی پنجاب، اسلام آباد، مری اور گلیات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ، دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام یا رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل، سبی، بارکھان، زیارت، لورالائی، چاغی، خاران، گوادر، کیچ، پنجگور، آواران، قلات، خضدار اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کر دی گئی
    Next Article تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ روپے خرچ ہوئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.