Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    بین الاقوامی

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر میں عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی شدید مخالفت
    خاص خبریں اگست 6, 2025

    مقبوضہ کشمیر میں عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی شدید مخالفت

    اگست 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سری نگر: ہندو انتہا پسند مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ ناکام ،عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی شدید مخالفت سامنے آئی۔

    مقبوضہ جموں و کشمیر میں شوپیان اور سری نگر سمیت دیگر علاقوں میں عوام کی جانب سے 5 اگست 2019 کے بھارتی اقداات کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔

    سری نگر میں سخت سکیورٹی کے باوجود عوام سٹرکوں پر نکل آئے اور مودی سرکار کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضے کے منصوبے کو پوری دنیا میں بے نقاب کر دیا۔

    یاد رہے کہ 5 اگست کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں رہنے والے کشمیریوں نے 2019 کے بھارتی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ منایا اور بھارتی حکومت سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت واپس بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسکردو: دریا میں رافٹنگ کے دوران کشتی الٹنے سے دو سیاح لاپتہ
    Next Article چترال میں خودکشی کے بڑھتے واقعات، نوجوان اور خواتین سب سے زیادہ متاثر
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    بین الاقوامی

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    بین الاقوامی

    یو اے ای میں ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 25 غیر ملکی گرفتار

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.