Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ مارچ 13, 2025

    جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا، سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Terrorist attack foiled, 10 terrorists killed in swift action by security forces
    علاقے میں سکیورٹی فورسز کا سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی وزیرستان کے علاقہ اپر جنڈولہ قلعہ سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ ناکام بنا دیا گیا جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے خودکش حملہ آور سمیت کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی، اس دوران ایک خودکش حملہ آور نے بھی خود کو اڑادیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان جنڈولہ قلعہ چیک پوسٹ کے باہر گیٹ پر متعدد دہشتگردوں کو ٹھکانے لگادیا گیا ہے ۔

    جنوبی گیٹ کے باہر خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو اڑا دیا، دھماکے کے نتیجے میں 2 جوان زخمی ہیں، دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 حملہ آور مارے گئے جب کہ فورسز کی کارروائی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ایکسپریس حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ مذمتی قرارداد منظور
    Next Article وزیراعظم شهبازشريف نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اے پی سی بلانے کا اعلان کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دےدی

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.