Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، احتجاج مراسلہ دیا گیا

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سکردو گلگت ہائی وے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
    خاص خبریں مئی 7, 2024

    لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سکردو گلگت ہائی وے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

    مئی 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Skardu-Gilgit highway situation reviewed after landslide
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر برائے مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان پیر کو اسکردو پہنچے اور گلگت اور اسکردو کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کا معائنہ کیا۔

    انہوں نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبدالسمیع اور وفاقی سیکرٹری مواصلات علی شیر محسود کے ہمراہ موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا‘ انہوں نے ہدایت کی کہ گلگت اور سکردو کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر زیادہ توجہ دی جائے۔ علیم خان نے مزید کہا کہ پتھروں اور مٹی کے گرنے سے بچنے اور جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔

    انہوں نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) سے کہا کہ وہ بھاری مشینری کے ساتھ ان شاہراہوں کے وسیع سروے کو یقینی بنائے تاکہ فوری اقدامات کیے جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں مناسب اقدامات کے ساتھ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جا سکتا ہے۔ عبدالعلیم خان کو ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبدالسمیع نے بریفنگ دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ
    Next Article راولپنڈی: نو کارروائیوں میں 338 کلوگرام منشیات برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، احتجاج مراسلہ دیا گیا

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا حملہ، پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، احتجاج مراسلہ دیا گیا

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

    فروری 19, 2026
    پوٹھوہار

    خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا

    فروری 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.