Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»شاہین شاہ آفریدی: کھلاڑیوں کو مناسب مواقع دیں تو وہ پاکستان کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں
    قومی خبریں جنوری 17, 2024

    شاہین شاہ آفریدی: کھلاڑیوں کو مناسب مواقع دیں تو وہ پاکستان کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتے ہیں

    جنوری 17, 2024Updated:جنوری 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shaheen Shah Afridi: If players are given proper opportunities, they can perform well for Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شاہین شاہ آفریدی نے میچ کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس میں صائم ایوب کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صائم ایوب میں اہم اسٹار بننے کی صلاحیت اور بھوک ہے۔ صائم ہمیشہ اپنا بہترین پیش کرنے کہ کاشش کرتا ہے۔ ہمیں انھیں کچھ وقت دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بڑھا سکیں۔

    آفریدی نے تینوں ٹی ٹوینٹی میچز میں بابراعظم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں پانچویں اور چھٹے نمبر پر بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ ان کی اوسط اور اسٹرائیک ریٹ پاکستان میں ان پوزیشنوں پر سب سے بہترین ہیں۔ آفریدی نے کہا کہ اگر ہم اسی طرح کے کھلاڑیوں کو مناسب مواقع فراہم کریں تو وہ پاکستان کی ٹیم کے لئے بہترین کارکردگی پیش کر سکتے ہیں۔

    انکا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ کتنا بڑا اور مضبوط بلے باز ہیں اور ایک مضبوط بلے باز کے ساتھ رہنا ٹیم کو میچوں میں کامیابی کی راہوں میں مدد فراہم کرے گا۔ بابر نے تین میچوں میں تین بہترین اننگز کھیلی ہیں، جو ان کی قابلیتوں کو ظاہر کرتی ہیں ۔ ہالانکہ انہوں نے کھیل ختم نہیں کیا، لیکن  اگر کوئی بلے باز  کا ساتھ نبھاتا تو وہ میچ ختم کر سکتے تھے۔

    opportunities Pakistan Shaheen Shah Afridi اچھی کارکردگی شاہین شاہ آفریدی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم یکجہتی: 05 فروری کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد
    Next Article یمنیٰ زیدی: چاہتی ہوں شریک حیات میری نظر کو اچھا لگے لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025

    کوئی ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

    مئی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.