Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»شدید مالی بحران،پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے فنڈز مانگ لیے
    فیچرڈ جنوری 8, 2025

    شدید مالی بحران،پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے فنڈز مانگ لیے

    جنوری 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Severe financial crisis, PTI asked for funds from its MLAs and ticket holders
    ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ مانگ لئے گئے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف  کی جانب سے اپنے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں روپے کے فنڈز مانگے گئے ہیں۔ اور اس حوالے سے ان کو مراسلہ بھی جاری کیا گیا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی اس وقت شدید مالیاتی بحران کا شکار ہے اور پارٹی کے ساتھ منسلک ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں بھی نہیں ملیں، جس کی وجہ سے تحریک انصاف نے فوری طور پر فنڈریزنگ مہم شروع کردی ہے ۔

    پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے سالانہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے فنڈ مانگ لیے، جس کے اکٹھا کرنے کی ذمے داری چیف وہپ عامر ڈوگر اور پارلیمانی لیڈرز کو سونپی گئی ہے ۔

    اس حوالے سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ارکان اسمبلی اور پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز 2 قسطوں پر فنڈ جمع کرائیں ۔

    اس سلسلے میں پی ٹی آئی چیئرمین، سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کی طرف سے مراسلے بھجوا دیے گئے ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی اس وقت تاریخ کے مشکل مالیاتی بحران سے گزر رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوچکی ہے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاک فوج کے شہید تینوں جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    سکردو میں گزشتہ دو روز سے لاپتہ سیاحوں کی  تلاش کا سلسلہ جاری

    جولائی 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بابوسر ٹاپ سے اچھی خبر آ گئی، پشاور کے لاپتہ سیاح مل گئے

    جولائی 1, 2025
    پوٹھوہار

    پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جولائی 1, 2025
    خاص خبریں

    بارشوں کی وجہ سے تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ

    جولائی 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.