Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کیوں جاری کیا گیا؟
    پوٹھوہار اکتوبر 30, 2024

    اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کیوں جاری کیا گیا؟

    اکتوبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کیوں جاری کیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ روز پیش آنے والی ڈکیتی کی واردات کے بعد سیکیورٹی کے اقدامات کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر اسلام آباد پولیس نے ناکے قائم کر دیے ہیں، خاص طور پر جی نائن مرکز کے ارد گرد خصوصی ناکے لگائے گئے ہیں۔

    پولیس کے جوانوں نے ڈیوٹی سنبھال لی ہے اور وہ ہر آنے جانے والے مشکوک افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران بھی جوانوں کے ساتھ موجود ہیں اور وہ مشکوک افراد کے بیگ کی تلاشی لے رہے ہیں۔

    زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں بھی پولیس کی موجودگی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے، جہاں ہر آنے جانے والے شخص کو سخت چیکنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    شہریوں کی درخواست ہے کہ پولیس ڈاکوؤں کو جلد از جلد گرفتار کرے اور ان کی مال و جان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔

    اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفوادچوہدری کو پی ٹی آئی میں واپسی کے بجائے چاہت فتح سے طبلہ سیکھنا چاہیے،افضل مروت
    Next Article سندھ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملیریا کے 93,002 کیسز رپورٹ
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.