Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی
    خاص خبریں نومبر 13, 2024

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی

    نومبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operation in North Waziristan, 8 terrorists killed, 6 injured
    آپریشن کے دوران، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر/فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں  کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا ۔
    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں موجود دہشتگردوں  کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن کے نتیجے میں 8 دہشتگرد  ہلاک ہوگئے جبکہ 6 زخمی بھی ہوئے۔
    آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ  علاقے میں دیگر کسی بھی دہشتگرد کو ختم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے ۔
    بیان میں کہا گیا ہے کہ  پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے اس عفریت کو ملک سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    Next Article چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خود کش دھماکا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    مذاکرات کے بعد نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اسلام آباد سے امریکا کے لیے روانہ

    اپریل 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امید ہے امریکہ اور ایران جنگ بندی برقرار رکھیں گے، نائب وزيراعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026
    بین الاقوامی

    اسلام آباد مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم، امریکی اور ایرانی وفد واپس روانہ

    اپریل 12, 2026
    اسلام آباد

    اُمید ہے ایران اور امریکا مذاکرات جاری رکھیں گے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

    اپریل 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.