Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری
    خاص خبریں نومبر 11, 2025

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces continue operation against 3 terrorists present at Wana Cadet College with links to Afghanistan
    عمارت کی کلیئرنس کو بڑی مہارت کے ساتھ سرانجام دیا جارہا ہے تاکہ کیڈٹس کی زندگی محفوظ رہ سکے، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی وزیرستان میں  وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگردوں  کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، طلبہ کو محفوظ رکھنے کے لیے مہارت سے کام لیا جا رہا ہے،گزشتہ روز حملہ آور 2 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا گیا تھا ۔

    سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود 3 دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، تینوں دہشتگردوں  کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے، دہشتگرد مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان سے ہدایات لے رہے ہیں ۔

    سیکورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دہشتگردوں   ایک عمارت میں چھپے ہوئے ہیں جو کہ کیڈٹس کی رہائش سے بہت دور ہے، عمارت کی کلیئرنس کو بڑی مہارت کے ساتھ سرانجام دیا جارہا ہے تاکہ کیڈٹس کی زندگی محفوظ رہ سکے اور ان کو کوئی نقصان نہ پہنچ سکے ۔

    دہشتگردوں نے گزشتہ روز کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تھی، دھماکے سے کالج کا مرکزی گیٹ منہدم، قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

    پاک فوج کے جوانوں نے فوری اور جرات مندانہ کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو موقع پر جہنم واصل کر دیا تھا ۔

    سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ معصوم قبائلی بچوں پر حملہ اور دہشتگردوں کا اسلام سے یا پاکستان کی عوام کی خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک فورسز کا آپریشن جاری رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کریں، ہم تعاون کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
    Next Article اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 27 سے زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    خاص خبریں

    ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔

    فروری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.