Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان سے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کی ملاقات
    خاص خبریں فروری 11, 2025

    سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان سے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کی ملاقات

    فروری 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت : سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان صفدر خان سے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں فدا حسین اور حاجی کمان خان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عوام کو درپیش مسائل، آٹے کے معیار اور تقسیم کے نظام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیکریٹری خوراک صفدر خان نے اس موقع پر واضح کیا کہ آٹے کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اگلے ہفتے سے عوام کو معیاری آٹا فراہم کیا جائے گا۔

    انہوں نے تمام فیلڈ آفیسران کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے سٹیشن پر موجود رہیں تاکہ عوام کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ گندم کا کوٹہ آبادی کے تناسب سے تقسیم کیا جا رہا ہے، اور اگر کسی کو کوئی شکایت ہو تو وہ فوری طور پر متعلقہ حکام سے رابطہ کر سکتا ہے۔ کسی بھی قسم کی کوتاہی یا بدانتظامی پر سخت ایکشن لیا جائے گا تاکہ خوراک کی تقسیم میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

    اس موقع پر رجسٹریشن کے حوالے سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹریشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے اور اب تک 2023ء کی مردم شماری کے مقابلے میں زیادہ افراد رجسٹر ہو چکے ہیں۔ 2023ء کی مردم شماری کے مطابق گلگت بلتستان کی آبادی 17,10,907تھی، جبکہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک 17,34,674افراد کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے،اور ساتھ ہی نادرا سے ڈیٹا کی تصدیق کا عمل بھی جاری ہے جس کے بعد حقیقی صورتحال سامنے آئے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی،ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت زیرو ویسٹ آپریشن کامیابی سے جاری
    Next Article میرپور میں مدرسے کے اسٹور روم سے بچے کی لاش برآمد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    Uncategorized

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم شہبازشریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

    اپریل 10, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.