Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرا ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم 65 رنز پر آؤٹ
    خاص خبریں ستمبر 2, 2024

    دوسرا ٹیسٹ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی آدھی ٹیم 65 رنز پر آؤٹ

    ستمبر 2, 2024Updated:ستمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Second Test: Half of Pakistan's team bowled out for 65 runs against Bangladesh
    Second Test: Half of Pakistan's team bowled out for 65 runs against Bangladesh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے، پاکستان کی آدھی ٹیم 65 رنز پر آوٹ ہو چکی ہے۔

    میچ کے چوتھے روز پاکستان نے دوسری اننگ کی شروعات 2  وکٹوں پر 9 رنز کے ساتھ کی، اس کے بعد اگلے چند لمحوں میں پاکستانی ٹیم نے تین وکٹیں گنوا دی ہیں۔

    قومی کپتان شان مسعود 28 اور صائم ایوب 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم  ایک دفعہ پھر ناکام ہواوہ دوسری اننگ میں بھی صرف 11 رنز ہی بنا سکے۔

    پاکستان کے 74رنز پر 5 وکٹیں گر چکی ہیں جبکہ بنگلہ دیش کیخلاف صرف 86 رنز کی برتری حاصل ہے۔

    اس وقت کریز پر نائب کپتان سعود شکیل (1) اور محمد رضوان (4) رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

    Bangladesh Pakistan بنگلادیش پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتربیلا غازی میں مٹی کا تودہ گرنے سے نوجوان جاں بحق
    Next Article راولپنڈی سے گلگت جانے والی بس کے ساتھ کیا حادثہ پیش آیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.