Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل
    فیچرڈ نومبر 5, 2025

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rescue operation completed in Naran Kaghan, all tourists shifted to safe places late at night
    سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے برفباری کی وجہ سے وادی کاغان سمیت میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع مانسہرہ کے معروف سیاحتی مقام ناران کاغان ویلی میں گزشتہ شب ہونے والی شدید برفباری کے بعد مانسہرہ پولیس نے رات گئے ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا ، تمام سیاحوں کو رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ۔

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی ہدایت پر مانسہرہ پولیس کی ٹیموں نے تمام علاقے میں ریسکیو اور ٹریفک کلیئرنس آپریشن شروع کیا، جس کے دوران تقریباً 35 گاڑیوں کو برف سے نکالا گیا جبکہ 150 سے زائد سیاحوں اور مقامی شہریوں کو بروقت ریسکیو کر کے محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا ۔

    اس موقع پر ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ مانسہرہ پولیس ہر مشکل گھڑی میں عوام اور سیاحوں کی خدمت کے لیے ہر وقت الرٹ ہے ۔

    انہوں نے عوام اور سیاحوں سے درخواست کی کہ وہ موسم کی شدت اور راستوں کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔جبکہ اس وقت ناران کاغان ویلی میں موسم صاف ہے اور ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے ۔

    دوسری جانب مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے، کل صبح ناران کاغان اور بابوسر ٹاپ پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے جاری رہا جبکہ مانسہرہ کے میدانی علاقوں میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔

    بارش اور برف کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے ،کے ڈی اے اور این ایچ اے کی بھاری مشینری کے ذریعے روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے مانسہرہ شہر اور گردونواح میں بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی
    Next Article ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، نومنتخب میئر ظہران ممدانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026

    پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.