Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وادی نیلم میں لاپتہ تین کوہ پیماؤں کی لاشیں ملنے کی اطلاعات
    خاص خبریں اگست 19, 2024

    وادی نیلم میں لاپتہ تین کوہ پیماؤں کی لاشیں ملنے کی اطلاعات

    اگست 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Reports of bodies of three missing mountaineers found in Neelum Valley
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وادی نیلم میں سروالی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ تین کوہ پیماؤں کی لاشیں نوسال بعد مل گئی. اگست 2015میں تین کوہ پیما سروالی چوٹی سرکرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہوگئے تھے۔ حادثہ کے نوسال بعد تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں گلیشئر سے ملی ہیں۔ تین کوہ پیماوں کی شناخت عمران جنیدی،عثمان خالد اورخرم راجپوت کے نام سے ہوئی ہے۔  الطاف احمدٹیم گائیڈ کے مطابق 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کے لئے 4 رکنی ٹیم نےسروالی چوٹی پرسرچ آپریشن کیا۔ کوہ پیماؤں کے ورثاء نے لاشوں کی شناخت کر لی ہے ۔ لوکل کوہ پیماوں نے حکومت سے لاشوں کی منتقلی کے لئے ٹیمیں تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    دوسری جانب ڈی سی نیلم ندیم جنجوعہ نے کہا ہے کہ لاپتہ کوہ پیماؤں کی ڈیڈ باڈیز یا باقیات ملنے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔  لاپتہ کوہ پیماؤں کی لاشیں ملنے والی جگہوں سے گزرنے کے ابھی تک کوئی واضع ثبوت حاصل نہیں ہوئے ہیں۔ متعلقہ اداروں کی تصدیق کے بغیر سوشل میڈیا کی خبروں کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنرل (ر)فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا ، عمران خان
    Next Article دیامیر: ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.