Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس نے بچیوں سمیت 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے
    پوٹھوہار مارچ 4, 2024

    راولپنڈی پولیس نے بچیوں سمیت 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے

    مارچ 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi police arrested the accused involved in the murder of 5 people including girls
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس نے بچیوں سمیت 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے۔ پولیس نے تھانہ چونترہ کے علاقے مین دشمنی کی تنازعے پر اے ایس ایف اہلکار اور دو معصوم بچوں سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے میں ملوث تین مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان واردات کے بعد سے روپوش تھے۔

    گرفتار ملزمان میں نعیم سلطان،وسیم سلطان اور شیر علی شامل ہیں جنہوں نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے پیشی کے لیے عدالت جاتے ہوئے راستے میں دو بچیوں انابیہ، تابندہ اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکار شجاع سمیت عاطف ،ثاقب نامی پانچ افراد کو قتل اور فلک شیر کو زخمی کر دیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ رواں سال 8جنوری کو تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا۔ ملزمان واردات کے بعد سے مسلسل روپوش اور پولیس کو مطلوب تھے جنہیں انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کرکے گرفتار کیاگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ میں سندھ کی2نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
    Next Article شہباز شریف کو صدر ترکیہ رجب طیب اردوان نے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.