Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II کا گندم اور آٹے کے ہول سیل ڈیلرز کے گوداموں کا دورہ

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی، سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواستیں منظور کرلیں
    خاص خبریں جون 27, 2025

    تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی، سپریم کورٹ نے نظرثانی کی درخواستیں منظور کرلیں

    جون 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI loses reserved seats, Supreme Court accepts review petitions
    پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ،مختصر فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپریم کورٹ  نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں، عدالت نے مختصر فیصلے میں 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ۔

    اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا، جسے کچھ دیر بعد سنادیا گیا ۔

    آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس علی باقر نجفی شامل تھے ۔

    عدالت نے کیس کا مختصر فیصلہ سنایا جس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں7 کی اکثریت سے نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں ۔

    آئینی بینچ نے مختصر فیصلے میں 12 جولائی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ۔

    یاد رہے کہ 12 جولائی 2024 کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار دیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدریائے سوات میں سیلابی ریلا، 9 افراد کی لاشیں برآمد،متعدد کی تلاش جاری
    Next Article سوات سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران 11 افراد جاں بحق،6 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II کا گندم اور آٹے کے ہول سیل ڈیلرز کے گوداموں کا دورہ

    ستمبر 11, 2025

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II کا گندم اور آٹے کے ہول سیل ڈیلرز کے گوداموں کا دورہ

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    دوحہ:وزیراعظم کی ہنگامی دورے پر قطر آمد، اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، قطری قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر II کا گندم اور آٹے کے ہول سیل ڈیلرز کے گوداموں کا دورہ

    ستمبر 11, 2025
    خاص خبریں

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.