Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لوئر جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی جارحیت کی مذمت

    اکتوبر 28, 2026
    امن

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیابیاں قابلِ تحسین ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 28, 2026
    امن

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
    خاص خبریں دسمبر 28, 2023

    پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

    دسمبر 28, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔

    پراسیکیوٹر کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف سانحہ9 مئی پر راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں جن میں جی ایچ کیو، آرمی میوزیم حملہ، حساس ادارے کے دفتر پر حملہ اور میٹرو بس اسٹیشن جلانے کے مقدمات میں بھی نامزد ہیں جب کہ ان کی تمام 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی  ہے۔

    زرائع کے مطابق پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی ہےکہ شاہ محمود سے تمام مقدمات میں ایک ساتھ تفتیش کی اجازت دی جائے اس کے ساتھ پراسیکیوٹر نے تمام 12 مقدمات میں شاہ محمود کے 2 جنوری تک جسمانی ریمانڈ کی  بھی استدعا کی ہے۔

    Arrest shah mehmood qureshi
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ: اسرائیلی بمباری جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 سے زائد فلسطینی شہید
    Next Article مانسہرہ: اعظم سواتی نے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
    Ume Roman

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لوئر جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی جارحیت کی مذمت

    اکتوبر 28, 2026

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیابیاں قابلِ تحسین ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 28, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لوئر جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی جارحیت کی مذمت

    اکتوبر 28, 2026
    امن

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیابیاں قابلِ تحسین ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 28, 2026
    امن

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لوئر جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی جارحیت کی مذمت

    اکتوبر 28, 2026
    امن

    بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کامیابیاں قابلِ تحسین ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 28, 2026
    امن

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.