Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
    خاص خبریں اپریل 17, 2024

    پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

    اپریل 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI has announced a nationwide protest for the release of Imran Khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے 21 اپریل سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ 

    پی ٹی آئی نے اس اتوار کو ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے  پنجاب سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح ریے کہ حماد اظہر پنجاب میں اجتماعات کی قیادت کریں گے۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا میں تحریک کی قیادت کریں گے اور سندھ میں حلیم عادل شیخ پارٹی کے صف اول  ہوں گے۔  پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ پارٹی بانی کی رہائی اور آئین کی مکمل بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔یاد رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ سال اگست سے جیل میں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی گئی
    Next Article سڑک ٹھیک کریں، جانیں بچائیں: جہلم کے شہریوں کی حکومت سے درخواست
    Ume Roman

    Related Posts

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.