Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ٹی آئی کارویہ ناقابل برداشت ہے،رانا ثنااللہ
    قومی خبریں اکتوبر 2, 2024

    پی ٹی آئی کارویہ ناقابل برداشت ہے،رانا ثنااللہ

    اکتوبر 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی کارویہ ناقابل برداشت ہے،رانا ثنااللہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا رویہ ناقابل برداشت ہے کیونکہ تحریک انصاف کسی کا وجود  تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہےـ

    ذرائع کے مطابق ، راناثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں  تشدد اور افراتفری چاہتی ہے ،جس کی وجہ سے ملک میں بدامنی اور انتشار پھیل رہا ہے ـ اس لیے پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون اور جمہوریت کےلیے ضروری ہے۔تاکہ ملک میں امن قائم ہوسکے ـ

    رانا ثنا اللہ نے مزید کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سیاسی جماعت کے طور پر حکومت میں کوئی خاص  رویہ نہیں  اپنایا اور نہ ہی اپوزیشن میں، کبھی شارٹ مارچ، کبھی لانگ مارچ، کبھی اسلام آباد کا گھیراؤ، کبھی حکومت توڑ دی، پی ٹی آئی کا رویہ سیاسی نہیں بلکہ غیر سیاسی ہے ۔

    مزید ان کا یہ کہنا تھا کہ تحریک انصاف کسی بھی دوسری پارٹی  کے وجود کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں اور نہ کسی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے، وہ صرف اپنی اجاداری چاہتی ہے ،ان کا یہ رویہ نا قابل برداشت ہے، پی ٹی آئی کسی طور پر جمہوری رویے پر نہیں آئے گی۔اس لیے پی ٹی آئی کو روکنا جمہوریت کے لیے ضروری ہے ـ

    تحریک انصاف رانا ثنا اللہ ناقابل برداشت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے پمز سمیت دیگر اسپتالوں کو اسلام آباد انتظامیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفی کیوں منظورکیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک،7 زخمی، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    بلتورو گلیشیئر سے جاپانی کوہ پیما کو ریسکیو کر کے سی ایم ایچ سکردو منتقل کر دیا گیا

    جون 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت:پولیس اہلکاروں کا ڈیلی الاونسز میں 500 فیصد تک اضافے کیلئے اسمبلی کے سامنے احتجاج

    جون 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: تھانہ سٹی میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف

    جون 25, 2025
    بین الاقوامی

    فيلڈ مارشل ایک بہترین انسان اور متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی تعریف

    جون 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.