Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی
    قومی خبریں اپریل 30, 2025

    پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

    اپریل 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Lahore Qalandars beat Islamabad United by 88 runs
    لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 209 رنز بنائے،جواب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 121 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز سکور کیے ، جس کے جواب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 121رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، سکندر رضا نے 39 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، ڈیرل مچل 28، محمد نعیم 25، عبداللہ شفیق 22 اور آصف علی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد وسیم اور جیسن ہولڈر نے دو ، دو  جبکہ  بین ڈوارشوئس نے ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوور میں 121 رنز پر آوٹ ہوگئی اور 88 رنز سے رواں سیزن میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے ایندریس گوس 41 ، سلمان آغا 36 اور شاداب خان 13 اور نسیم شاہ 11رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ،ان کے علاوہ یونائٹڈ کا کوئی اور کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکا ، صاحبزادہ فرحان 9، حیدر علی 5، عماد وسیم 2، اعظم خان ، بین ڈوارشوئس ایک، ایک  جبکہ جیسن ہولڈر بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو گئے ۔

    قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے 4، سکندر رضا نے 3 اور شاہین شاہ آفریدی، آصف آفریدی اور ٹام کرن نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ، شاندار آل راونڈ کارکردگی پر سکندر رضا میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    اس کے ساتھ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی او حارث روف نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں 300، 300 وکٹوں کا سنگ میل بھی عبور کرلیا،شاہین آفریدی نے کرئیر کے 216 ویں اور حارث رؤف نے 228 ویں میچ میں 300 وکٹیں مکمل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غیر ملکی وفود کی آمد، اسلام آباد میں سخت سکیورٹی اقدامات کے تحت ٹریفک ڈائیورژن پلان نافذ

    اپریل 11, 2026

    اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کیلئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد پاکستان پہنچ گیا

    اپریل 11, 2026

    پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 61 رنز سے کامیاب، راولپنڈیز کو مسلسل پانچویں شکست

    اپریل 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آئی جی اسلام آباد

    اپریل 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان فوج اور جنگی طیارے سعودی عرب میں تعینات: سعودی وزارت دفاع

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

    اپریل 11, 2026
    اسلام آباد

    امید ہے ایران کے ساتھ مذکرات کے مثبت نتائج نکلیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    اپریل 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.