Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا
    خاص خبریں مارچ 15, 2024

    کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

    مارچ 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Mian Shehbaz Sharif inaugurated the nationwide tree planting campaign for clean and green Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔

    میاں شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگا کرموسم بہار کی ملگ گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم کا اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا کہ ہماری پچھلی حکومت کا ہدف 24کروڑ درخت لگانے کا تھا۔اس سال اس تعداد کو دگنا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ موسمیاتی خطرات کا شکار ملک ہے۔موسمیاتی تبدیلی سے ملک پاکستان کی معیشت اور معاشرت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔شہبازشریف کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے 10ہزار جانیں گئی ہیں۔ شجر کاری کی اس مہم کو پورے پاکستان میں پھیلانے کیلئے بھرپور کوششیں کی جانی چاہئیں۔ پاکستان میں جنگلات کا رقبہ صرف 5فیصد ہے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، وزیراعظم شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کے رمضان ریلیف پروگرامز کے بارے میں عوامی رائے کیا ہے؟
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں
    Ume Roman

    Related Posts

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    امن

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.