Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 9 کے ترانے کے لیے پی سی بی کا علی حمزہ سے رابطہ
    قومی خبریں جنوری 23, 2024

    پی ایس ایل 9 کے ترانے کے لیے پی سی بی کا علی حمزہ سے رابطہ

    جنوری 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PCB approaches Ali Hamza for PSL 9 anthem
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ترانے کی تخلیق کے لیے گلوکار علی حمزہ سے رابطہ کیا۔

    واضح ریے کہ علی حمزہ کوک اسٹوڈیو سیزن 9 کے گانے "پر چنا دے” سے خوب شہرت حاصل کی ۔ اس سے قبل فواد خان، نصیبو لال، آئمہ بیگ، ینگ سٹنرز، عاصم اظہر، عارف لوہار، شائی گل اور دیگر جیسے معروف فنکار لیگ اور اس کی برانڈنگ کو بلند کرنے میں اپنا نام روشن کر چکے ہیں۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ پی سی بی پی ایس ایل 9 کے ترانے کے لیے علی حمزہ کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دے گا یا نہیں۔

    یاد رہے کہ علی حمزہ نوری بینڈ کا حصہ ہیں۔ انکے بھائی علی نور، جنہوں نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں پاپ میوزک میں انقلاب برپا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔جبکہ علی حمزہ نے اکتوبر 2003 میں اپنے البم "سونو کے میں ہوں جوان” کی ریلیز سے مقبول ہوئے۔

     

     

     

    PCB PSL 9 anthem پی ایس ایل پی سی بی علی حمزہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیورپی یونین اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا
    Next Article پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری
    Ume Roman

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025

    اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہوچکا، وزیر دفاع

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025
    فیچرڈ

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت

    جون 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 2, 2025

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: آنکھوں کے ہسپتال میں زچگی کے دوران ماں اور بچہ جاں بحق

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہ ہوسکی،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا

    جون 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.