Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 26, 2026
    خاص خبریں

    حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    نومبر 26, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکنے کے حکم امتناع میں 2 ہفتے کی توسیع

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پورمیں بس کھائی میں جا گری، 10مسافر جاں بحق
    خاص خبریں فروری 28, 2024

    ہری پورمیں بس کھائی میں جا گری، 10مسافر جاں بحق

    فروری 28, 2024Updated:فروری 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں بس کھائی میں جا گری، حادثے میں  10مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ اندوہناک حادثہ تھانہ مکھنیال کی حدود ترناوہ کے قریب پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں 10افراد جاں بحق جبکہ 15سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کوسٹر بس میں گنجائش سے زیادہ مسافرسوار تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جنہوں نے امدادی کارروائی شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسکردو میں برفباری اور بارش
    Next Article خلیجی ممالک کی جانب سے بالی ووڈ فلم ‘آرٹیکل370 ‘ کی نمائش پر پابندی عائد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 26, 2026

    حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    نومبر 26, 2026

    وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکنے کے حکم امتناع میں 2 ہفتے کی توسیع

    نومبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 26, 2026
    خاص خبریں

    حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    نومبر 26, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکنے کے حکم امتناع میں 2 ہفتے کی توسیع

    نومبر 26, 2026
    فیچرڈ

    کوہستان: امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر رنگ بٹو بٹیڑا پائن کے گردونواح میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی: فارماسیوٹیکل شعبے میں خودکفالت اور برآمدات کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات

    نومبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    نومبر 26, 2026
    خاص خبریں

    حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

    نومبر 26, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکنے کے حکم امتناع میں 2 ہفتے کی توسیع

    نومبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.