Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستانی ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے شکست دے دی
    خاص خبریں اکتوبر 1, 2024

    پاکستانی ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے شکست دے دی

    اکتوبر 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan women team was defeated by Bangladesh team in the second warm-up match
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم  نے 23 رنز سے شکست دے دی۔

    ذرائع کے مطابق بنگلادیش نے میچ میں پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز کو اسکور کیا۔

    اس کے جواب میں قومی ویمن ٹیم 18.4 اوورز میں صرف 117 رنز ہی بناسکی۔ پاکستان کی طرف سے ندا ڈار نے3 اوورز میں 15 رنز بنائے اور ایک کھلاڑی کو آؤٹ کردیا۔

    یاد رہے کہ پاکستان کو پہلے وارم اپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

    جبکہ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 3 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف میچ سے شروع کرئے گی۔

    بنگلادیش پاکستانی ویمن ٹیم ٹیم  شکست وارم اپ میچ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس لائن میں فائرنگ،کئی افراد زخمی
    Next Article جہلم ویلی میں حکومت کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.