Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور طویل مدت کا پروگرام چاہتا ہے, محمد اورنگزیب
    خاص خبریں مارچ 13, 2024

    آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور طویل مدت کا پروگرام چاہتا ہے, محمد اورنگزیب

    مارچ 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan wants big and long term program from IMF, Mohammad Aurangzeb
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور طویل مدت کا پروگرام چاہتا ہے

    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق آئی ایم ایف سے پاکستان بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے پاکستان کوٹہ کے حساب سے بڑا پروگرام لینے کی کوشش کرے گا،سب سے طویل مدت کا ملکی تاریخ کا پروگرام لینے کے خواہاں ہیں۔محمد اورنگزیب کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں تسلسل سے ہی معاشی نظم و ضبط رہے گا، آئی ایم ایف سے زیادہ معیشت کی بہتری ہماری حکومت کا ہدف ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا ویژن معیشت کی بہتری کے لیے واضح ہے،معاشی نظم و ضبط وزیراعظم نے قائم رکھنے کی سخت ہدایت کی ہے۔

    مزید وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام کی آخری قسط میں کوئی رکاوٹ نہیں، موجودہ پروگرام کی آئی ایم ایف نےآخری قسط میں 1.1 ارب ڈالردینے ہیں۔ان کے مطابق آئی ایم ایف کےابتدائی خاکہ نئے قرض پروگرام کا تیار کر رہے ہیں، معاشی استحکام آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کا مشترکہ ہدف ہے، ماحولیات کی فنڈنگ پر بھی قرض پروگرام کے ساتھ بات ہوسکتی ہے۔ کچھ ممالک کو ماحولیات کی بہتری کےلیے آئی ایم ایف کوٹے سے زیادہ قرض دیتا رہا ہے۔

    وزیر خزانہ کے مطابق نگران حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیےاچھا کام کیا، نجکاری کے معاملات فواد حسن فواد نے بڑی دلچسپی اور محنت سے چلائے۔مزید انہوں نے کہا کہ ٹیکس آمدن کو ڈیجیٹل طریقے سے جمع کرنا چاہتے ہیں،حکومت کی اولین ترجیحات میں ٹیکس نظام میں شفافیت شامل ہے، قومی آمدنی میں ٹیکسوں کا حصہ 10 فیصد تک پہنچانا چاہتے ہیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے شہریوں کے لیے پانی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
    Next Article صحت کارڈ کی سہولت ان شہروں میں دوبارہ شروع ہو رہی ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025

    سیلابی ریلوں کی آمد کی وجہ سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطع بلند

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025
    شوبز

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر تھک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین تاحال بحالی کے اقدامات سے محروم

    اگست 6, 2025
    خاص خبریں

    ايبٹ آباد پولیس کی کارروائی، اپنی بیوی کا مبینہ قاتل فوری گرفتار

    اگست 6, 2025
    فیچرڈ

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کا حطار انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ

    اگست 6, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.