Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کردیے
    فیچرڈ جنوری 23, 2025

    پاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کردیے

    جنوری 23, 2025Updated:جنوری 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan rejects Afghanistan's allegations of supporting ISIS
    افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپس کے خاتمے کے لیے افغان حکام پر زور دیتے ہیں،شفقت خان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ ہم افغانستان کی جانب سے پاکستان پر داعش کو سپورٹ کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان داعش کی معاونت نہیں کررہا، پاکستان میں داعش کے کیمپس کی تردید کرتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ناظم امور کا درجہ سفیر کا نہیں ہے، جن ملکوں نے افغانستان میں سفیر لگائے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ یہ امر افغانستان کو مکمل تسلیم کر نے کے برابر نہیں، پاکستان عالمی برادری اور حالات کو دیکھ کر افغانستان کو تسلیم کر نے کا فیصلہ کرے گا ۔

    ایک سوال کے جواب میں شفقت علی خان نے واضح کیا کہ وزیر داخلہ کا دورہ واشنگٹن وزارت خارجہ کے توسط سے نہیں تھا، امریکی صدر کے حلف برداری کے موقع پر پاکستانی سفیر نے نمائندگی کی، اس سے پہلے بھی حلف برداری کے موقع پر پاکستانی سفیر ہی نمائندگی کرتے رہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی ملک کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ بتائے کہ پاکستان کےکسی ملک سےکیسے تعلقات ہوں گے، اسی طرح ہم بھی کسی ملک کے دیگر ممالک سے تعلقات پر تبصرہ نہیں کرتے ، مراکش میں پچھلے ہفتے کشتی کا المناک حادثہ پیش آیا، 22 پاکستانی خوش قسمتی سے اس حادثے میں بچ گئے جن کی فہرست شیئر کی گئی ہے، واقعے کی مزید نگرانی کی جا رہی ہے ۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مراکش حکام نے تمام تر معاملات میں بھرپور تعاون کیا، مراکش کشتی واقعہ ایک بہت نازک معاملہ ہے، میڈیا ایڈیٹرز اور صحافیوں پر اس حوالے سے بہت دباو تھا، تاہم دفتر خارجہ کی اپنی حدود و قیود ہیں، ہم نہیں چاہتے ہمارا ڈیٹا یا معلومات بعد میں غط ثابت ہو ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی کے جاں بحق یا زندہ بچنے کی غلط معلومات نہیں دے سکتے جو متاثرہ خاندان کے لیے پریشانی کا باعث بنے، کشتی حادثہ کا مقام مراکش کے دارالحکومت رباط سے 2 گھنٹے کے فاصلے پر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں آوازیں کسنے پر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق
    Next Article قومی اسمبلی میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو صحافتی تنظیموں نے مسترد کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ڈی آئی جی ہزارہ کی جانب سے ٹرانسفر ہونیوالے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ڈی پی اوز کے اعزاز میں عشائیہ

    نومبر 7, 2025
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.