Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ

    ستمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ڈنیڈن میچ کیلئے قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
    کھیل جنوری 16, 2024

    ڈنیڈن میچ کیلئے قومی ٹیم نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

    جنوری 16, 2024Updated:جنوری 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The national team has announced the playing eleven for the Dunedin match
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ڈنیڈن میچ کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی سکواڈ میں وسیم جونیئر، محمد نواز اور زمان خان کوشامل کرلیا گیاہے۔

    پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان پر دو صفر کی سبقت حاصل ہے۔پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تین بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اسامہ میر، عامر جمال اور عباس آفریدی ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ان تینوں کی جگہ قومی ٹیم میں وسیم جونیئر، محمد نواز اور زمان خان کو شامل کیاگیا ہے.جو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

    اس کے علاوہ ٹیم میں قومی کپتان شاہین آفریدی کی قیادت میں محمد رضوان، صائم ایوب ، بابر اعظم، فخر زمان، افتخار احمد، اعظم خان شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ محمد نواز، حارث رف، وسیم جونیئر اور زمان خان پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے۔یاد رہے کہ عباس آفریدی پیٹ کے مسل میں اسٹرین کی وجہ سے اس میچ سے باہر ہوئے ہیں۔اس حوالے سے اسکین میں کسی قسم کی شدید انجری کی تشخیص نہیں ہوئی ہے۔اگلے 2میچوں میں ان کی دستیابی کے بارے میں بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ عباس آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں 3اور دوسرے میچ میں 2وکٹیں حاصل کی تھیں۔

     

    Dunedin match پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں شدت
    Next Article ملک میں موسم سرما کے رنگ نظر آنے لگے
    Ume Roman

    Related Posts

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ

    ستمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    معرکہ حق میں کامیابی کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، آزاد کشمیر اے پی سی کا اعلامیہ

    ستمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

    ستمبر 16, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.