Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دےدی
    خاص خبریں جنوری 30, 2026

    پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دےدی

    جنوری 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeats Australia with 22 runs in the first T20 match
    صائم ایوب کو پلیئر آف دی میچ اور آل راؤنڈر آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔

    میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز اسکور کیے۔ قومی ٹیم کی جانب سے صائم ایوب 40 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے، جبکہ سلمان علی آغا نے 39 اور بابر اعظم نے 24 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 24 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

    169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 20 اوورز میں 146 رنز ہی بنا سکی۔ کیمرون گرین 36 اور بارلیٹ 34 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور ابرار احمد نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ شاداب خان اور محمد نواز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

    شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر صائم ایوب کو پلیئر آف دی میچ اور آل راؤنڈر آف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Next Article میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    جنوری 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    صحت

    نیپاہ وائرس کا خدشہ، پاکستان میں مختلف اداروں کو الرٹ جاری

    جنوری 30, 2026
    پنجاب

    بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

    جنوری 30, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

    جنوری 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.