Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تیسرا ٹی 20،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    خاص خبریں اگست 4, 2025

    تیسرا ٹی 20،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز جیت لی

    اگست 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat West Indies in third T20 to win series
    پاکستان نے پہلے کھیلےئ ہوئے 4 وکٹ پر 189 رنز بنائے، جواب میں میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہراکر سیریز اپنے نام کرلی، پاکستان کے 190 رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی ۔

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 189 رنز بنائے ۔

    صاحبزادہ فرحان 74 اور صائم ایوب 66 رنز بناکر نمایاں رہے، حسن نواز 15 اور محمد حارث 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،خوشدل شاہ 11 اور فہیم اشرف 10 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر، روسٹن چیز اور شمار جوزف نے ایک ایک وکٹ لی ۔

     190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی، الیک اتھانازے 60 اور شیرفین رادرفورڈ 51 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد نواز، حارث روف، سفیان مقیم، صائم ایوب اور حسن علی نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی، شاندر اننگز پر صاحبزادہ فرحان میچ اور بہترین باولنگ پر محمد نواز سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    واضح رہے کہ 3 میچز پر مشتمل سیریز کے  پہلے میچ میں پاکستان جب کہ دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے فتح حاصل کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا دورہ گلگت، سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ، نقصانات کا جائزہ لینے آئے ہیں، شہبازشریف
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب کی فوری امداد کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد : شدید آندھی اور بارش سے کئی کھمبے اور درخت گر گئے، نڑیاں لنک روڈ مکمل بند

    ستمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.