Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا
    خاص خبریں اگست 1, 2025

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat West Indies by 14 runs in the first T20I match
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 178 رنز بنائے،جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 164 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، پاکستان کے 179 رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 164 رنز بنائے ۔

    لاؤڈرہل: پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے جارحانہ انداز میں 57 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، جبکہ فخر زمان نے 28، حسن نواز نے 24 اور فہیم اشرف نے 16 رنز بنائے ،کپتان سلمان علی آغا اور محمد حارث بالترتیب 11 اور 6 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے ۔

    ویسٹ انڈین بولنگ میں شیمار جوزف نے سب سے زیادہ 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جبکہ ہولڈر، عقیل حسین اور شیفرڈ کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی ۔

    179 رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے خطرناک آغاز کیا، لیکن پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھائی اور فوری میچ میں واپس آگئے ۔

    ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 164 رنز تک محدود رہی، محمد نواز نے 3 وکٹیں لے کر میچ کا پانسہ پلٹا، صائم ایوب نے بھی شاندار سپیل میں 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ شاہین آفریدی اور سفیان مقیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار 57 رنز اور 2 وکٹیں لینے پر صائم ایوب کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ اتوار 3 اگست کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں شدید سیلابی صورتحال، صوبے میں ایمرجنسی نافذ، وزیر اعظم کو دورے کی دعوت
    Next Article گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 13, 2025
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.