سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے  رہائشی یا تجارتی مقاصد کے لیے سولر پینل استعمال کرنے والے افراد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے نے 12 کلو واٹ یا اس سے زیادہ بجلی لگانے والے رہائشی اور کمرشل صارفین پر 2000 روپے فی کلو واٹ ٹیکس کی تجویز دی ہے۔سی پی پی اے کی سفارش، جسے منظوری کے لیے وزارت توانائی (پاور ڈویژن)…

پاکستان کی مسلح افواج کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، چین کی جانب سے پاک بحریہ کے لیے بنائی جانے والی پہلی ہینگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب جمعہ کو منعقد ہوئی۔ ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ (WSIG) شوانگلیو بیس میں منعقدہ تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف (CNS) ایڈمرل نوید اشرف نے شرکت کی۔ یہ پیشرفت اسلام…