Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی
    پوٹھوہار نومبر 10, 2025

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    One person killed, five injured as speeding vehicle hits tree on Gujarkhan Road
    زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان کے علاقے پنڈی گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔

    راولپنڈی: ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گوجر خان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، ٹریفک حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

    ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص گاڑی کے اندر پھنسا ہوا تھا جسے نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آئیں ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن میں دو ایمبولینس اور ایک ایمرجنسی وہیکل نے حصہ لیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article27ویں ترمیم میں وفاق کی مضبوطی، ملکی مفاد اور گورننس بہتر بنانے کیلئے ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پوليس اہلکار شہید

    نومبر 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.