Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
    پوٹھوہار جولائی 23, 2025

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    November 26 protest, arrest warrants issued for Chief Minister Gandapur and other key PTI leaders
    سابق صدر، عمر ایوب اور اسد قیصر سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گزشتہ برس نومبر میں احتجاج پر درج کیے گئے مقدمات میں  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق صدر عارف علوی اور پی ٹی آئی کے دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے  ۔

    راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ برس نومبر میں کیے گئے احتجاج پر درج تین مقدمات میں عدم گرفتار ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔

    عدالت نے پی ٹی آئی کے جن رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق صدر عارف علوی، عمر ایوب، اسد قیصر، شاہد خٹک، خالد خورشید، فیصل امین و دیگر شامل ہیں ۔

    عدالتی حکم کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور گرفتاری کے لیے آج ہی سے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

    یاد رہے کہ 26 نومبر 2024 کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں خیبرپختونخوا سے آنے والے احتجاجی مارچ نے اسلام آباد میں بیلاروس کے صدر کی موجودگی میں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
    Next Article گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.