Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کردیا
    بین الاقوامی مارچ 18, 2024

    شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کردیا

    مارچ 18, 2024Updated:مارچ 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    North Korea test-fired short-range ballistic missiles
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کردیا۔ شمالی کوریا نے یہ تجربہ نے امریکی وزیر خارجہ کے دورہ جنوبی کوریا کے موقع پر کیا ہے۔

    غیر ملکی خبررساںا دارے کے مطابق شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جو اس نے مشرقی سمندر کی جانب سے فائر کیے۔امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی طرف کچھ بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ عام طور پر اس ساحلی پٹی کو جاپانی ساحل کہا جاتا ہے۔جاپانی کوسٹ گارڈز نے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی تصدیق کی اور کہا کہ میزائل پہلے ہی اپنے ہدف پر گرچکے ہیں۔شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے ایسے موقع پر کیے گئے ہیں ۔

    جب امریکا اور جنوبی کوریا اپنی 11روزہ مشترکہ فوجی مشقیں ختم کررہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جنوبی کوریا میں ہونے والی ڈیموکریسی سمٹ سے خطاب بھی کرنا ہے۔شمالی کوریا، امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کرتا آیا ہے اور اس کا مؤقف ہے کہ یہ مشقیں مداخلت کی تیاری ہے۔شمالی کوریا نے اس حوالے سے امریکا اور جنوبی کوریا کو خبردار بھی کیا تھا کہ وہ اس طرح کی مشترکہ فوجی مشقوں کی بھاری قیمت ادا کریں گے۔جنوبی کوریا میں ہونے والی ان مشقوں میں حصہ لینے کے لیے 27ہزار امریکی فوجی وہاں موجود تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحویلیاں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، غیر قانونی اسلحہ برآمد
    Next Article محکمہ موسمیات: ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا
    Ume Roman

    Related Posts

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا

    اگست 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025
    خاص خبریں

    غذر:ایک ہی خاندان کے چار افراد دریا کی نذر، دو خواتین سمیت تین افراد لاپتہ

    اگست 1, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور کشمیر سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایات جاری کردیں

    اگست 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.