Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آصف زرداری کے استعفے اور فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وفاقی وزیر داخلہ
    خاص خبریں جولائی 10, 2025

    آصف زرداری کے استعفے اور فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،وفاقی وزیر داخلہ

    جولائی 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    No proposal for the resignation of the President and the appointment of a Field Marshal as President is under consideration, says Federal Interior Minister
    جو لوگ اس بیانیے کا حصہ ہیں، وہ چاہیں تو دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر جو کرنا ہے کر لیں،وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے استعفے  اور نہ ہی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیر غور ہے ۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں مکمل طور پر علم ہے کہ صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، اور چیف آف آرمی سٹاف کو نشانہ بنانے والی مذموم مہم کے پیچھے کون ہے؟۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ نہ تو اس بارے میں کوئی بات ہوئی ہے، اور نہ ہی صدر سے استعفیٰ لینے یا چیف آف آرمی اسٹاف کے صدر بننے کی کوئی تجویز زیرِ غور ہے ۔

    وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ صدرِ پاکستان کو مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ ایک مضبوط اور باوقار تعلق حاصل ہے، انہوں نے صاف الفاظ میں کہا ہے ’مجھے معلوم ہے یہ جھوٹ کون پھیلا رہا ہے، وہ ایسا کیوں کر رہا ہے، اور اس پروپیگنڈے سے کسے فائدہ پہنچے گا‘۔

    اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی واحد توجہ پاکستان کی طاقت اور استحکام پر ہے، اور کسی چیز پر نہیں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ اس بیانیے کا حصہ ہیں، وہ چاہیں تو دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر جو کرنا ہے کر لیں، ہم ان شا اللہ پاکستان کو دوبارہ مضبوط بنانے کے لیے جو بھی ضروری ہوا، وہ کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا دورہ، طلبہ سے خصوصی ملاقات
    Next Article باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما اے این پی مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.