Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع
    خاص خبریں جولائی 15, 2025

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دارالحکومت اسلام آباد میں حال ہی میں قائم کی جانے والی ایک نئی یادگار کو صرف چند روز بعد انتظامیہ نے اسے خاموشی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مارگلہ ایونیو چورنگی پر نصب کی گئی اس یادگار کو اب بھاری مشینری کے ذریعے گرایا جا رہا ہے۔

    یادگار میں سنہری رنگ کے دو انسانی ہاتھ دکھائے گئے تھے، جن کی ہتھیلیوں پر سفید گیند نما چیز رکھی گئی تھی۔

    اس غیر روایتی ڈیزائن نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیا، جہاں صارفین نے نہ صرف اس کے تصور پر سوال اٹھائے بلکہ اسے طنز و مزاح کا نشانہ بھی بنایا۔ کسی نے پوچھا کہ ’یہ کس کا ویژن تھا سر؟‘ تو کسی نے تبصرہ کیا کہ ’شاید یہ یادگار اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان کے ہاتھ طاقتور ہیں، یہ کٹ سکتے ہیں مگر جھک نہیں سکتے۔‘ تاہم ان سوالات کا کوئی جواب نہیں آیا۔

    ابتدائی طور پر انتظامیہ نے تنقید سے بچنے کے لیے یادگار کو کپڑوں سے ڈھانپ دیا تھا، مگر سوشل میڈیا پر دباؤ بڑھنے کے بعد اسے مکمل طور پر ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اب اس مقام کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ توڑ پھوڑ جاری ہے۔

    شہریوں کا کہنا ہے کہ یادگار بنانے سے پہلے نہ کوئی مشاورت ہوئی، نہ ہی کوئی وضاحت سامنے آئی کہ اس کا مقصد کیا تھا۔

    اب جبکہ اسے مسمار کیا جا رہا ہے، لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اگر یہ فیصلہ درست تھا تو ابتدا میں اس پر اتنا خرچ کیوں کیا گیا؟ اور اگر غلطی تھی تو ذمہ دار کون ہے؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
    Next Article ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

    دسمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.