Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی چیلنج
    خاص خبریں فروری 10, 2024

    این اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی چیلنج

    فروری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Nawaz Sharif's victory from NA-130 Lahore is a challenge
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا ہے

    لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست آزاد امیدواریاسمین راشد کی جانب سے دائر کی گئی۔ رخواست میں کہا گیا کہ نواز شریف نے  فارم 47 میں خود کو فاتح قرار دیا، عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرنے کا حکم دے۔

    آزاد امیدوار کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ عدالت دوبارہ گنتی کا حکم دیتے ہوئے فارم 47 کا نتیجہ کالعدم قرار دے کر  الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکنے کا حکم دے۔

    یاد رہے کہ حلقہ این اے 130 لاہور 14 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 376 پولنگ اسٹیشنز سے پاکستان مسلم ليگ ن کے محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔ یہاں سے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد 115043 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں

    challenge Lahore NA-130 Nawaz Sharif این اے 130 لاہور نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات: پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزادامیدوار، سندھ، بلوچستان میں پی پی نے میدان مار لیا
    Next Article خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: اداکارہ مومنہ اقبال
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.