Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی 20 اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان، بابر،رضوان،شاہین،حارث ڈراپ
    خاص خبریں مارچ 4, 2025

    دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی 20 اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان، بابر،رضوان،شاہین،حارث ڈراپ

    مارچ 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National T20 and ODI squad announced for New Zealand tour, Babar, Rizwan, Shaheen, Haris drop
    سلمان آغا ٹی ٹوینٹی کے نئے کپتان مقرر، محمد رضوان ونے ڈے میں قومی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے،عاقب جاوید
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیمپیئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کے بعد پی سی بی کا بڑا آپریشن، دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف کو ون ڈے سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ۔

    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ محمد رضوان سے ٹی 20 کی قیادت واپس لے لی گئی ہے، دورہ نیوزی لینڈ کے دوران سلمان علی آغا ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ شاداب خان کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔

    انہوں نے بتایا کہ ون ڈے سکواڈ کی کپتان محمد رضوان کے پاس ہی رہے گی جبکہ سلمان آغا ون ڈے ٹیم میں نائب کپتان کے فرائض نبھائیں گے ۔

    ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بتایا کہ ون ڈے سکواڈ میں محمد رضوان (کپتان) سلمان آغا (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد ، عاکف جاوید، بابر اعظم، فہیم اشرف، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد علی، محمد وسیم جونیئر، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، سفیان مقیم اور طیب طاہر شامل ہیں ۔

    ہیڈ کوچ کے مطابق ون ڈے سکواڈ سے شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو ڈراپ کیا گیا ہے جبکہ اوپنر فخر زمان اور صائم ایوب کو طبی مشورے پر دونوں فارمیٹ کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا ۔

    عاقب جاوید نے کہا کہ ٹی 20 سکواڈ میں سلمان علی آغا کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عبدالصمد، ابرار احمد، حارث رؤف، حسن نواز، جہانداد خان، خوشدل شاہ، عباس آفریدی، محمد علی، محمد حارث، محمد عرفان خان، عمیر بن یوسف، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم  اور عثمان خان شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعاشی استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے میں اور آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے،وزیراعظم
    Next Article چیمپیئنز ٹرافی،بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.