پشاور( حسن علی شاہ سے ) معروف لکھاری ناصر ادیب نے کچھ دن قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایک فلم کیلئے نئی ھیروین کی ضرورت تھی تو لاھور کے بازار حسن چلے گئے ویاں ریما خان سے بھی ملاقات ھوئ مگر بطور ھیروین ھمیں مناسب نہ لگی ناصر ادیب کے اس بیان پہ فلمی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا جس پہ ناصر ادیب ریما خان سے معافی مانگ لی۔