Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مری: خود کو وزیراعلیٰ کا مشیر ظاہر کرکے خاتون ڈاکٹر کا ریپ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
    پوٹھوہار مئی 26, 2025

    مری: خود کو وزیراعلیٰ کا مشیر ظاہر کرکے خاتون ڈاکٹر کا ریپ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

    مئی 26, 2025Updated:مئی 26, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Murree: Case registered against accused who raped lady doctor by posing as CM's advisor
    ملزم خانیوال میں متاثرہ خاتون کے آبائی گاؤں کا رہائشی ہے، جس نے خود کو وزیراعلیٰ کا مشیر ظاہر کیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مری: خود کو وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر ظاہر کرکے لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ریپ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ خاتون مقامی ہسپتال میں بطور میڈیکل آفیسر تعینات ہیں، جن کی شکایت پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔

    ایف آئی آر کے مطابق ملزم خانیوال میں متاثرہ خاتون کے آبائی گاؤں کا رہائشی ہے، جس نے خود کو وزیراعلیٰ کا مشیر ظاہر کیا، اور وعدہ کیا کہ وہ ان کی پسند کے ہسپتال میں تبادلہ کروا سکتا ہے ۔

    پولیس کے مطابق ملزم  مسلسل ایسے وعدے کرتا رہا اور خاتون کو لاہور بلالیا، لاہور پہنچنے پر ملزم نے مبینہ طور پر اسے اس کے خاندان کی ویڈیوز دکھائیں، دھمکیاں دیں اور جنسی زیادتی کی کوشش کی ۔

    ایف آئی آر کے مطابق 20 مئی کو ملزم نے زبردستی مری میں واقع اس کے ہسپتال میں داخل ہو کر سیکیورٹی گارڈ کو دھکا دیا اور جھوٹا دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر اس کی بیوی ہے ۔

    متاثرہ خاتون کے سمجھانے کے باوجود وہ اسے زبردستی ہسپتال سے نکال کر ایک ٹیکسی میں بٹھا کر لے گیا، ٹیکسی میں پہلے سے 2 افراد موجود تھے ۔

    متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ان افراد نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، اور ہوٹل لے گئے، جہاں 2 مزید افراد نگرانی پر مامور تھے ۔

    متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ ملزم نے رات بھر اس کے ساتھ کئی بار جنسی زیادتی کی، تاہم وہ کسی طرح وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئی اور بعد میں یہ دردناک واقعہ والد سے شیئر کیا، جو اس وقت ملتان میں موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلیشئرز پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ
    Next Article خیبرپختونخوا میں علی بابا 40 چوروں کی حکومت ہے،700 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

    ستمبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    گورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال

    ستمبر 12, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.