Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ممبئی بالی ووڈ اسٹار گووندا گولی لگنے سے  زخمی ہوگئے
    بین الاقوامی اکتوبر 1, 2024

    ممبئی بالی ووڈ اسٹار گووندا گولی لگنے سے  زخمی ہوگئے

    اکتوبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ممبئی بالی ووڈ اسٹار گووندا گولی لگنے سے  زخمی ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ممبئی بالی ووڈ اسٹار گووندا گولی لگنے سے  زخمی ہوگئے ،گولی ان کی ٹانگ میں لگی ،جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیاـ

    غیر ملکی میڈیا  کے مطابق جب اداکار گووندا کو گولی لگی تو اس وقت وہ اپنی رہائش گاہ پر اکیلے تھے۔گولی گووندا کواپنے ہی ریوالور سے حادثاتی طور پر لگی ،جس کے بعد وہ زخمی ہو گئے تھے اور  اداکار  کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

    رپورٹ کے مطابق اداکار گووندا نے اسپتال سے جاری اپنے  پیغام میں کہا تھا کہ  اپنے مداحوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پرستاروں، والدین اور گورو کی دعاؤں اور نیک تمناؤں نے مھجے بچا لیا ہے۔مجھے گولی لگی تھی لیکن اب اسے نکال دیا گیا ہے۔ میں ڈاکٹروں کا بھی بہت مشکور ہوں۔

    گووندا کو گولی لگنے کا واقعہ منگل کی صبح پونے 5 بجے پیش آیا ۔ گووندا کے مینجر ششی سنہا نے میڈیا کو بتایا کہ کولکتہ میں ایک شو تھا اور صبح 6 بجے کی فلائٹ تھی، میں ائیرپورٹ پہنچ چکا تھا اور گووندا نکل رہے تھے جب ان سے غلطی سے گولی چل گئی جو ان کی ٹانگ میں لگی۔
    ششی سنہا کے مطابق ریوالور الماری میں رکھنے کے دوران گرگیا اور غلطی سے فائر ہوگیا۔ گووندا جی کو صرف ایک ٹانگ پر چوٹ آئی اور ان کا زخم خطرناک نہیں ہے۔اسپتال میں ایک چھوٹے سے آپریشن کے بعد گووندا کی ٹانگ سے گولی نکال لی گئی ہے۔

    گووندا 90 کی دہائی میں کامیڈی ہیرو کے طور پر بےحد مقبول تھے۔ گووندا کی مقبول  فلموں میں آنکھیں (1993)، راجا بابو (1994)، قُلی نمبر 1 (1995)، دیوانہ مستانہ (1997)، دُلہے راجہ (1998)، بڑے میاں چھوٹے میاں (1998)، اناڑی نمبر 1 (1999) اور جوڑی نمبر 1 (2001) شامل ہیں۔

    زخمی گووندا ممبئی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Next Article جموں کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں عوام کے اربوں روپے پھنس گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

    جنوری 29, 2026

    بھارت میں نیپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

    جنوری 29, 2026

    امریکہ میں برفانی طوفان، 65 افراد ہلاک، ہزاروں پروازیں منسوخ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس وین پر دہشتگرد حملہ، 2 قیدی جاں بحق، اہلکار زخمی

    جنوری 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.