Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026
    حکومت

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»فیشن انڈسٹری کے معروف نام محسن نوید نے اپنے برانڈ فیشن ہاؤس میں بڑی توسیع کا اعلان کر دیا
    دلچسپ و عجیب فروری 23, 2024

    فیشن انڈسٹری کے معروف نام محسن نوید نے اپنے برانڈ فیشن ہاؤس میں بڑی توسیع کا اعلان کر دیا

    فروری 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mohsin Naveed, a well-known name in the fashion industry, has announced a major expansion in his brand Fashion House
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیشن انڈسٹری کے معروف نام محسن نوید رانجھا نے اپنے برانڈ فیشن ہاؤس میں ایک بڑی توسیع کا اعلان کرتے  لندنمیںیجنٹ سٹریٹ کے قریب ڈیزائن اسٹوڈیو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    MNR  اسٹوڈیو کا افتتاح   8 مارچ کو ایک رنگا رنگ تقریب میں کیا جائیگا۔کریٹیو ڈائریکٹر محسن نوید رانجھا اور منیجنگ ڈائریکٹر ابوبکر نوید رانجھا کی زیر قیادت MNR  سٹوڈیو میں مرادنہ اور زنانہ باقاعدہ تیار ملبوسات،لگژری کلیکشن اور شادی بیاہ کے ملبوسات کی مکمل رینج دستیاب ہوگی۔محسن رانجھانے کہا میں لندن میں  اسٹوڈیو کے آغازپرخوشی محسوس کررہا ہوں ۔میں  انتہائی پرعزم ہوں اور لندن کے فیشن منظر نامے میں ہماری آمد ان میں سے کچھ خواہشات کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔  لندن میں مقامی اور غیر ملکی خریداروں کی جانب سے اپنے ملبوسات کی زبردست مانگ   کو مد نظر رکھتے ہوئے  سٹوڈیو کھولنے کا فیصلہ کیا۔

    brand Fashion House Mohsin Naveed
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کی اپیل
    Next Article راولپنڈی کے بارے میں دلچسب حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026

    اداکار محمد قوی کی وفات کو تین سال مکمل، فن کے شائقین میں یادیں تازہ

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026
    حکومت

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    شوبز

    رزاق خان کے ماہیے اور ٹپے مقبول، ناظرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    اپریل 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026
    حکومت

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    پوٹھوہار

    مری: کشمیری بازار میں نامعلوم افرد کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

    اپریل 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.