Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید اور کروڑوں کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 44 کارکنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
    خاص خبریں جون 24, 2024

    9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 44 کارکنوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

    جون 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    May 9 Case Extension of interim bails of 44 PTI workers
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پیر کو 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 44 کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

    تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور میں آتشزدگی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات کی سماعت کی، مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی کے 44 کارکن عدالت میں پیش ہوئے۔

    عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے 44 کارکنوں کی عبوری ضمانت میں 3 ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

    خیال رہے کہ 9 مئی کو قصور میں پی ٹی آئی کے 44 کارکنوں کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی, ڈکیت گینگ کے دو ملزمان گرفتار
    Next Article پاکستانی خواتین کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کیلئے تیار
    Ume Roman

    Related Posts

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025

    اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید اور کروڑوں کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید اور کروڑوں کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی کیمپ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 14, 2025

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید اور کروڑوں کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.