Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 17, 2026
    پولیس

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات

    نومبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ؛ مکان کی دیوار گرنے سے دو کمسن بھائی جاں بحق
    خاص خبریں اکتوبر 25, 2024

    مانسہرہ؛ مکان کی دیوار گرنے سے دو کمسن بھائی جاں بحق

    اکتوبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra; Two young brothers died when the wall of the house collapsed
    Mansehra; Two young brothers died when the wall of the house collapsed
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں مکان کی دیوار گرنے کے نتیجے میں دو کمسن بھائی جاں بحق ہو گئے۔

    یہ حادثہ مانسہرہ کے علاقہ بیلہ کوٹکے میں پیش آیا جہاں رہائشی مکان کی دیوار اچانک گر گئی جس کی وجہ سے ملبے کے نیچے دب کر دو کمسن بھائی موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔
    حادثے میں 1 بچی سمیت 2 بچے شدید زخمی بھی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
    پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں ڈھائی سال اور 4 سال تک ہیں۔

    Mansehra مانسہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفلسطینیوں کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، روسی صدر
    Next Article ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ کی ضمانت منظور
    Ume Roman

    Related Posts

    صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات

    نومبر 17, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 17, 2026
    پولیس

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات

    نومبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 17, 2026
    پولیس

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات

    نومبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.