Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار
    فیچرڈ جون 1, 2025

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Police arrests accused involved in murder and attempted murder
    ایک ملزم راولپنڈی پولیس کو قتل کے ایک مقدمے میں بھی مطلوب تھا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: تھانہ نواز آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اقدامِ قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

    پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزمان قتل، اقدام قتل سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں ۔

    گرفتار ملزمان تھانہ نواز آباد میں مورخہ 2 مارچ 2025 کو درج مقدمہ  میں اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھے، مزید برآں، ملزم پریستان راولپنڈی پولیس کو قتل کے ایک مقدمے میں بھی مطلوب تھا ۔

    انہوں نے کہا کہ مانسہرہ پولیس مجرمانہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیمیوں کو ’فتنتہ الہندوستان‘ قرار دیدیاگیا
    Next Article دنیا پاکستان کی جنگی مہارت کی معترف ہوگئی، وزیراعظم کی صدرمملکت سے اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید اور کروڑوں کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.