Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ:موٹروے کے قریب گاڑی پر فائرنگ،باپ ہلاک،ماں اور بیٹا زخمی
    خاص خبریں ستمبر 17, 2024

    مانسہرہ:موٹروے کے قریب گاڑی پر فائرنگ،باپ ہلاک،ماں اور بیٹا زخمی

    ستمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Firing on a car near the highway, father killed, mother and son injured
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں موٹروے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔اس دوران فائرنگ سے باپ ہلاک جبکہ گاڑی میں سوارماں اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے شعیب ولد نامعلوم اور دیگر دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔فائرنگ کے بعد قاتل ملزمان مقتول کی جوان بیٹی اور بیٹے کو اغوا بھی کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

    اس کے بعد ذرائع کے مطابق پولیس نے شعیب ولد فضل الرحمان اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف اغوا کرنے اور اس کے ساتھ قتل کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ورثا نے اس واقعہ کے بعد روڈ کو بلاک کر دیا اور پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی بھی شروع کر دی۔

    ورثا نے واقعے کے خلاف احتجاح کرتے ہوئے مقتول کی جوان بیٹی اور بیٹے کو فوری طور پر بازیاب کروانے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔واضح رہے کہ مانسہرہ موٹروے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،اس دوران فائرنگ کی وجہ سے باپ جاں بحق جبکہ گاڑی میں سوارماں اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

    زخمی فائرنگ مانسہرہ ہلاک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپیئنز ٹرافی کی انتظامات کے جائزے کیلیے آئی سی سی وفد آج پاکستان پہنچے گا
    Next Article پاکستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 مریض سامنے آگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026

    وہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.